آج بہت عرصہ کے بعد اس موضوع کے بارے میں سوچتے ہوئے ذہن کافی سال پیچھے چلا گیا۔ جب اس علم کے آغاز کی منزل میں پہلا پڑاؤ تھا۔ وفاق کے سالانہ امتحان کا پہلا دن تھا۔ پہلا سال اور پہلا امتحان کتنے ہی انجانے خوف اور اندیشے گھیرے ہوئے تھے۔ نجانے کیا ہو گا۔ … Continue Reading
